لاہور: آٹے کی تلاش میں عوام بے حال، اوپن مارکیٹ ہو یا یوٹیلیٹی سٹور کہیں دستیاب نہیں

لاہور: (سٹی نیوز) لاہور میں آٹے کی تلاش میں عوام پسنے لگی۔ اوپن مارکیٹ ہو یا یوٹیلیٹی سٹور آٹا دستیاب نہیں۔ شہر کے مختلف یوٹیلٹی سٹوروں پر آٹا نایاب ہو گیا۔ آٹے کا حصول عوام کے لئے درد سر بن مزید پڑھیں