‘بے گناہ ہوں، میں نے کوئی قتل نہیں کیا’ عزیر بلوچ اعترافی بیان سے مُکر گیا

کراچی: (سٹی نیوز) لیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت 16 مقدمات کی سماعت کے دوران عزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیا، عدالت میں اعترافی بیان سے مکرتے ہوئے عزیر بلوچ نے کہا کہ میں مزید پڑھیں