سٹاک ایکسچینج حملہ: دہشتگردوں کا لائیو کیمرے کے ذریعے ماسٹر مائنڈ سے رابطے کا انکشاف

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی تفتیش میں پیشرفت، دہشتگردوں کے قبضے سے کیمرہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے، حملے کے دوران مانیٹرنگ کی جا رہی تھی۔ پاکستان سٹاک ایکسچنج پر حملے کے مزید پڑھیں