فاسٹ باؤلر محمد عامر اور مساجر عمران کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور: (سٹی نیوز) دورہ انگلینڈ میں شامل فاسٹ باؤلر محمد عامر کا اور مساجر محمد عمران کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا۔ پی سی بی نے کھلاڑی اور آفیشل کے سفری انتظامات کا آغاز کردیا۔ محمد عامر کا دوسرا مزید پڑھیں