دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: سربراہ پاک فضائیہ

سکردو: (سٹی نیوز) سربراہ پاک فضائیہ نے پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہ کیا، عملے کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ مجاہد انور خان نے کہا دشمن کی مزید پڑھیں