گلوکار سلمان احمد سارک ممالک کیلئے کوویڈ 19کے خیر سگالی سفیر نامزد

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستانی بینڈ جنون کے گلوکار سلمان احمد کو جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون (سارک) نے صحت کے شعبے میں کوویڈ 19 کا خیر سگالی سفیر نامزد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان احمد کا مزید پڑھیں