سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ، عوام شدید پریشان

لاہور: (سٹی نیوز) مہنگائی کی نئی لہر نے غریب عوام کی چیخیں نکلوا دیں، سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتیں بھی پہنچ سے باہر ہونے لگیں، کم آمدنی والے افراد کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل مزید پڑھیں