گوجرانوالہ پولیس کو ملزم سے ہمدردی، لوٹے گئے پیسے خود جیب سے ادا کر دئیے

گوجرانوالہ: (سٹی نیوز) گوجرانوالہ پولیس نے لوٹے گئے پیسے خود جیب سے ادا کر دئیے، مالک مکان کو لوٹنے والے لاک ڈاؤن کے باعث فاقوں کے شکار کرایہ دار کے بچوں کی بھوک کی اسٹوری سن کر اہلکار نرم پڑگئے۔ مزید پڑھیں