عمران اسماعیل اور گورنر پنجاب کا بدین کا دورہ، بارش سے متاثرہ افراد میں راشن تقسیم

بدین: (سٹی نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور ایک روزہ دورے پر بدین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بارش سے متاثرہ افراد میں راشن بیگز تقسیم کئے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اس موقع پر مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر محمد عامر اور مساجر عمران کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور: (سٹی نیوز) دورہ انگلینڈ میں شامل فاسٹ باؤلر محمد عامر کا اور مساجر محمد عمران کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا۔ پی سی بی نے کھلاڑی اور آفیشل کے سفری انتظامات کا آغاز کردیا۔ محمد عامر کا دوسرا مزید پڑھیں