انڈیا اور نیپال کی سرحد پر فائرنگ سے ایک بھارتی شخص ہلاک، دو زخمی

کھٹمنڈو: (ویب ڈیسک) یہ واقعہ انڈیا اور نیپال کی سرحد پر ریاست بہار کے ضلع سیتامڑھی میں پیش آیا۔ مقامی حکام نے فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک جبکہ دو افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی پولیس مزید پڑھیں