مولانا عادل خان کراچی میں‌ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت

کراچی: (سٹی نیوز) شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عادل خان کو کراچی میں‌ سپردخاک کر دیا گیا، نماز جنازہ جامعہ فاروقیہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کے علاوہ معتقدین کی بڑی تعداد نے ‌ مزید پڑھیں