موجودہ حکومت اور مافیاز ایک دوسرے کی مدد سے چل رہی ہیں: شہباز شریف

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مافیاز جبکہ مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی سماجی مزید پڑھیں