وزیر اعظم کی قیادت میں ہی ملک مضبوط اور خوشحال ہوگا: گورنر پنجاب

لاہور: (سٹی نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ہی ملک مضبوط اور خوشحال ہوگا، حکومت کی تمام تر توجہ ملک کو طویل مدتی استحکام دینے پر مرکوز ہے۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں