عید سے قبل مویشی منڈیاں لگا نے کی اجازت دینے کامطالبہ

کراچی: (سٹی نیوز) آل پاکستان لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ایسوسی ایشن (اپیلڈا) نے مطالبہ کیا ہے کہ عیدالاضحی سے قبل ملک بھر میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپیلڈا کی کور کمیٹی نے ایک مزید پڑھیں