مہنگائی کے مستقل سدباب کیلئے پرائس کنٹرول اتھارٹی بنا رہے ہیں: وزیراعلی پنجاب

لاہور: (سٹی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اشیا ضروریہ کے نرخ پنجاب میں سب سے کم ہے، صوبائی حکومت کے دو برس عوامی خدمت سے عبارت ہیں، مہنگائی کے مستقل سدباب کیلئے پرائس کنٹرول اتھارٹی بنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں