پاکستان 36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پاکستان 36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا۔ سعودی عرب نے پاکستان کو ہر ماہ 27 کروڑ ڈالر ادھار تیل کی پیشکش کی۔ دستاویز کے مطابق پاکستان 12 ماہ مزید پڑھیں

پاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی سکواش چمپئین شپ کرانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی چمپئین شپ کرانے کی اجازت دے دی۔ کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کے لیے اچھی خبر، پاکستان اسکواش فیڈریشن نے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز کردیں، نومبر میں شیڈول پاک زمبابوے سیریز پہلے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے مہمان کرکٹ بورڈ سے اس مزید پڑھیں

زمبابوین کرکٹ حکام اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار

ہرارے: (سٹی نیوز) زمبابوین کرکٹ حکام اپنی ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان بھیجنے کیلئے تیار ہیں تاہم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کی خاطر حکومتی کلیئرنس درکار ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوین مزید پڑھیں

کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: (سٹی نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا، پاکستان میں 6 ماہ کے دوران 22 لاکھ سے زائد نوجوانوں بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

عابدہ پروین پاکستان کی شان، آواز وطن کی شناخت قرار

لاہور: (سٹی نیوز) اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ عابدہ پروین کی آواز پاکستان کی شناخت ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر عابدہ پروین کیساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کا انہیں سول ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم نے 9 وکٹوں پر 223 سکور بنا لیے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 223 رنز بنا لیے ہیں۔ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں شکست کو بھلا کر پاکستان ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل مزید پڑھیں

اموات اور کیسز میں مسلسل کمی: ایک دن میں 9 افراد جاں بحق، 747 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے مزید پڑھیں

قوم کو آزادی مبارک، زندگی کا حقیقی احساس آزادی کی نعمت کے بغیر ادھورا ہے: شبلی فراز

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پوری قوم کو آزادی مبارک ہو، زندگی کا حقیقی احساس آزادی کی عظیم نعمت کے بغیر ادھورا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں

پاکستان کو صحت کے شعبے میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے، فچ سلوشن

لاہور: (سٹی نیوز) فچ سلوشن نے کہا ہے کہ پاکستان کو صحت کے شعبے میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے پاکستان میں سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا، صحت کے شعبے مزید پڑھیں