مویشی منڈی کے اوقات صبح 6سے شام 7 بجے، خریداروں کی سخت اسکریننگ ہو گی، این سی او سی

لاہور: (سٹی نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی اجلاس میں مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح چھ سے شام سات بجے مقرر کر دیئے گئے، خریداروں کی سختی سے اسکریننگ اور فیس ماسک، سماجی فاصلے مزید پڑھیں

پی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کو جواب دیتے ہوئے ہری جھنڈی دکھا دی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا اور سابق کپتان سلیم ملک کے سوالات کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے ہری جھنڈا دکھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانش کنیريا اور سليم مزید پڑھیں

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر کورونا کے پیش نظر صرف 3 چھٹیاں دینے کا پلان، ذرائع

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا پلان سامنے آیا ہے جو ممکنہ طور پر 31 جولائی سے شروع ہونگی۔ عوام کو غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ ثانیہ سعید کی موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید

لاہور: (سٹی نیوز) سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے ایک انٹرویو میں موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ مزید پڑھیں

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی 24 نیوز چینل کا لائسنس معطل کرنے کی مذمت

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے 24 نیوز چینل کا لائسنس معطل کرنے کی مذمت کی ہے۔ پی بی اے نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے اس اقدام سے سیکڑوں ورکر متاثر ہوں گے لہٰذا چینل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں‌ 15 نیشنل پارکس بنانے کا اعلان

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ ضروری ہے، ملک میں 15 نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ نسلوں کیلئے بڑا قدم ہے، مزید پڑھیں

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو سالانہ گرانٹ سے محروم کر دیا گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں پاکستان سپورٹس بورڈ نے 16 سپورٹس فیڈریشنز کو گرانٹ جاری کی لیکن اس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ جن سپورٹس کو گرانٹس جاری کی گئیں ان میں مزید پڑھیں