وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے ساتھ متحرک ارکان اسمبلی کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کی شدید مذمت

اسلام آباد: (سٹی نیوز) امریکی سفارتخانے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگرد حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد حملے میں جاں بحق اور مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا زور کسی کام نہ آ سکا، حکومت نے بجٹ پاس کرا لیا: فیاض الحسن چوہان

لاہور: (سٹی نیوز) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کا ایڑی چوٹی کا زور کسی کام نہ آ سکا، وفاقی حکومت نے بجٹ پاس کرا لیا، جس پر وزیراعظم اور ان کی ٹیم مزید پڑھیں

55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں: گیلپ سروے

اسلام آباد: (سٹی نیوز) گیلپ پاکستان نے کورونا کے اثرات پر تازہ ملک گیر سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق اْن پاکستانیوں کی شرح میں 15 فیصد کمی آئی ہے جن کے مطابق حکومت کورونا سے اچھی طرح نمٹ مزید پڑھیں

پاکستان نیول اکیڈمی میں مڈ شپ مین اور شارٹ سروس کورس کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد

کراچی: (سٹی نیوز) پاکستان بحریہ کی 113 ویں مڈ شپ مین اور 22 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں منعقد ہوئی۔ کمیشننگ ٹرم 100 مڈ شپ مین اور شارٹ سروس کمیشن کے مزید پڑھیں

پاکستان چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونیوالا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک بن گیا، بی ڈی ایس سہولیات کا استعمال نقل و حمل، زراعت، قدرتی آفات کی تباہی میں کمی اور ریلیف کیلئے ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی میگزین کیلئے ’حلیمہ سلطان‘ کی تصویر وائرل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والا ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان کو پاکستان بھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ مزید پڑھیں

پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں کی آمدو رفت بحال، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

اسلام آباد: (سٹی نیوز) سوی ایوی ایشن نے پاکستان سے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کا نوٹم جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق پورے پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔ گوادر اور تربت ائیرپورٹ کے علاوہ آج مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص مزدوروں اور طالب علموں کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے پروازوں کا آغاز 20 جون سے ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری مزید پڑھیں