لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹری

لاہور: ( سٹی نیوز) لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مالی معاونت کے لئے ٹینس سٹار اعصام الحق کی مہم میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ملتان سلطان کی دستخط شدہ شرٹ عطیہ کردی۔ ٹینس اسٹار اعصام الحق کی لاک مزید پڑھیں