پرویز الٰہی پر اختیارات سے تجاوز کا کیس، نیب کا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور: (سٹی نیوز) نیب نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے خلاف اختیارات سے تجاوز کرنے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں تفصیلی جواب جمع کروا دیا جس میں کہا گیا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی نے بطور وزیر لوکل مزید پڑھیں