”پیرس کی جائیداد کا کہیں ذکر نہیں ہوا “نیب کی چوہدری پرویز الہیٰ اور شجاعت حسین سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو نے تردید جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کی پیرس کی جائیدا د کے بارے میں چلنے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔ مزید پڑھیں

علی رضا عابدی کا قتل کن سے کروایا گیا؟ گرفتار ملزمان نے حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) علی رضا عابدی کے قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان سے تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے جنہوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ قتل اجرتی قاتلوں سے کروایا گیا۔ علی رضا عابدی کے قتل کیس میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا قومی اسمبلی کو دورہ سعودی ولی عہدپر اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کر کے ایوان کو سعودی ولی عہد کے د و رے سمیت دیگر امور پراعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے مزید پڑھیں

نواز شریف کو جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل کرلیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ میں پروفیسر کے کمرے میں داخل کرلیا گیا ہے۔ کوٹ لکھپت جیل سے نواز شریف کو آج (جمعہ کو) جناح ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا جہاں مزید پڑھیں

پیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر ریلوے شیخ رشید اور ن لیگی رہنما سعد رفیق کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(سٹی نیوز )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر ریلوے شیخ رشید اور ن لیگی رہنما سعد رفیق کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے شیخ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سروسز ہسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سروسز ہسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے جو کہ بالکل ساتھ ہی واقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کو پی آئی سی منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال،جے آئی ٹی رپورٹ میں تبدیلی کی تو سب جیل کے اندر ہوں گے،چیف جسٹس ہائیکورٹ

لاہور(سٹی نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کیس کی دوبارہ سماعت کے دوران جے آئی ٹی سربراہ نے رپورٹ چیف جسٹس ہائیکورٹ کو پیش کردی۔چیف جسٹس سردار شمیم خان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ریکارڈ میں تبدیلی کی تو سب جیل مزید پڑھیں

ریاض ،منشیات سمگلنگ پر پاکستانی کا سر تن سے جدا

ریاض(آن لائن) سعودی وزارت داخلہ نے ایک اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے کہ جدہ ایئرپورٹ پر منشیات کی سمگلنگ کی کوشش کے دوران گرفتار ہونے والے پاکستانی شہری فضل منان زمان کو موت کی سزا دیدی گئی۔ملزم کو حوطہ بنی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو رپہنچ گئے ،وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو رپہنچ گئے ،اس موقع پر مزید پڑھیں

ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ ” آپ نوازشریف کے علاج کے حوالے آج کچھ گفتگو نہیں کریں گی ؟

لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم صفدر ملاقات کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئی ہیں جہاں کارکنوں نے ان کا بھر پور استقبال بھی کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف ہسپتال پہنچیں اور گاڑی سے اتریں تو مزید پڑھیں