قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار، رپورٹ اقوام متحدہ

نیو یارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور 9 دیگر ساتھیوں کی ہلاکت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا مزید پڑھیں