سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے

پشاور: (سٹی نیوز) خیبر پختونخوا کو سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس اور دیگر سامان حوالے کر دیا گیا۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے سامان وصول کیا۔ صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے سرحد رورل سپورٹ مزید پڑھیں