سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتیں عید قریب آتے ہی دو گنا تک بڑھا دی گئیں

گوجرانوالہ: (سٹی نیوز) عیدالضحی قریب آتے ہی فیصل آباد میں سبزمصالحہ جات کی قیمتیں دگنا کر دی گئیں جبکہ گوجرانوالہ میں دکانداروں نے 15 سے 20 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عید قرباں کے موقع پر چٹ پٹے پکوانوں مزید پڑھیں