صوبے میں ون مین شو کے منفی کلچر کا خاتمہ کردیا: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور: (سٹی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں ون مین شو کے منفی کلچر کا خاتمہ کیا ہے، اب سب کام اور فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں۔ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار سے مختلف مزید پڑھیں