دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

برازیلیا: (سٹی نیوز) پوری دنیا موذی وائرس کی لپیٹ میں ہے، کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی تجاوز کر گئی، ہلاکتیں پانچ لاکھ سے بھی بڑھ گئیں۔ برازیل میں مزید 994 ،میکسیکو میں 719، امریکا میں 512 اور مزید پڑھیں