وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور: ( سٹی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ لاہور میں رات گئے بارش اور آندھی سے پیدا صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب بغیر سکیورٹی مزید پڑھیں